غفلت زدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب۔ Struck or overcome with carelessness.